Results 1 to 2 of 2

Thread: دو جہانوں کے سردارﷺ ۔۔۔۔۔ عمارچوہدری

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam دو جہانوں کے سردارﷺ ۔۔۔۔۔ عمارچوہدری

    دو جہانوں کے سردارﷺ ۔۔۔۔۔ عمارچوہدری

    فرانسیسی صدر Ú©ÛŒ ہرزہ سرائی Ú©Û’ بعد فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ وہ فوری اور موثر ردعمل ہے جو مسلمان پوری دنیا میں دے سکتے ہیں۔ اس ردعمل کا مثبت نتیجہ اس لئے Ù†Ú©Ù„ سکتا ہے کہ فرانس سمیت کوئی بھی ملک معاشی طور پر تنہا ہونے کا خطرہ مول نہیں Ù„Û’ سکتا۔دنیا میں ڈیڑھ ارب سے زیادہ مسلمان موجود ہیں۔ پچاس Ú©Û’ قریب اسلامی ملک ہیں۔ فرانس Ú©Û’ Ú©Ù¾Ú‘ÙˆÚº سے Ù„Û’ کر خوشبوئوں تک‘ سب Ú©Ú†Ú¾ دنیا بھر میں پھیلا ہوا ہے۔ ایک مہینے Ú©Û’ لئے بھی بائیکاٹ کر دیا گیا تو فرانس گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہو جائے گا۔ مسلمان ممالک میں ترکی اور پاکستان Ù†Û’ سب سے زیادہ بولڈ ردعمل دیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان Ù†Û’ فرانسیسی صدر Ú©Û’ بیان Ú©ÛŒ شدید مذمت Ú©ÛŒ ہے جبکہ ترکی Ù†Û’ فرانس کا معاشی بائیکاٹ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اگرچہ اسے یورپی یونین سے Ù„Ú¯Ù†Û’ والی پابندیوں کا سامنا ہو سکتا ہے لیکن ترکی ÚˆÙ¹ چکا ہے۔ وہ ناموس رسالت ؐ Ú©ÛŒ Ø+فاظت Ú©Û’ لئے ہر قسم کا نقصان برداشت کرنے Ú©Ùˆ تیار ہے۔
    سعودی ردعمل بھی سامنے آ چکا ہے۔ جلد ہی فرانسیسی صدر Ú©Ùˆ اپنی غلطی کا اØ+ساس ہو جائے گا؛تاہم یہ تعجب Ú©ÛŒ بات ہے کہ جب بھی آپﷺ Ú©ÛŒ ولادت کا دن آتا ہے‘ ایسی ہرزہ سرائیاں سامنے آنے لگتی ہیں جس سے یہ تاثر زور پکڑتا ہے کہ یہ سب جان بوجھ کر کسی پلان Ú©Û’ تØ+ت کیا جاتا ہے۔ دوسرا امکان یہ ہے کہ فرانس میں اسلام انتہائی تیزی سے پھیلنے والا مذہب بن چکا ہے، فرانسیسی بڑی تعداد میں مسلمان ہو رہے ہیں چنانچہ فرانسیسی صدر Ú©ÛŒ یہ ناپاک جسارت اس امر Ú©Û’ پیش نظر Ú©ÛŒ گئی ہے۔ جو بھی ہو مسلمان Ú©ÛŒ قیمتی ترین متاع ایک ہی ہے اور وہ ہے Ø+ب ِ رسولؐ۔ ایک سچا اور کھرا مسلمان سب Ú©Ú†Ú¾ برداشت کر سکتا ہے‘ وہ اپنے ماں باپ بیوی بچوں Ú©Ùˆ دی جانے والی گالی بھی برداشت کر سکتا ہے لیکن رسول کریمؐ Ú©Û’ خلاف ایک Ø+رف بھی قابل قبول نہیں ہو سکتا؛تاہم نبی اکرمﷺ سے Ù…Ø+بت کا ایک پہلو اور بھی ہے اور وہ یہ کہ کیا ہم Ù…Ø+ض زبان سے نبیﷺ سے Ù…Ø+بت کا اظہار کرتے ہیں یا پھر عملی طور پر بھی ان Ú©Û’ اØ+کامات پر عمل کرتے ہیں۔ رسول کریمﷺ Ú©Ùˆ دنیا Ú©Û’ لئے مثال بنا کر بھیجا گیا تھا، کیا ہم ان Ú©Û’ بتائے گئے راستے پر Ø+قیقتاً عمل بھی کرتے ہیں یا پھرہماری Ù…Ø+بت صرف زبانی جمع خرچ تک ہی Ù…Ø+دود ہے۔ جب بھی نبی کریمﷺ Ú©ÛŒ ولادت کا دن آتا ہے‘ ہم چراغاں کرتے ہیں‘ جلوس نکالتے ہیں‘ پہاڑیاں بناتے ہیں‘ دیے جلاتے ہیں‘ آتش بازی بھی کرتے ہیں اور آپﷺ Ú©ÛŒ خدمتِ اقدس میں گلہائے عقیدت بھی پیش کرتے ہیں لیکن کیا ہم وہ سب کرتے ہیں جو نبی اکرمﷺ Ù†Û’ کیا؟ یا آپﷺ Ù†Û’ کرنے کا Ø+Ú©Ù… دیا؟ کیا ہم Ù†Û’ نبی کریمﷺ Ú©ÛŒ رفتار، نبی کریمﷺ Ú©ÛŒ گفتار، نبی اکرمﷺ Ú©ÛŒ چال ڈھال اپنانے Ú©ÛŒ کوشش کی؟
    آپ نبیﷺ Ú©ÛŒ رہائش سے شروع کر لیجئے اور ان Ú©Û’ اندازِ گفتگو‘ اندازِ Ø+کمرانی اور ان Ú©Û’ Ø+سن سلوک تک Ú†Ù„Û’ جائیے‘ اس Ú©Û’ بعد اپنی زندگی ‘ اپنی عادات اور اپنی اطوار Ú©Ùˆ دیکھ لیجئے‘ آپ پر واضØ+ ہو جائے گا آپ Ú©Ùˆ نبی اکرمﷺ Ú©Û’ اُمتی ہونے کا Ø+Ù‚ صØ+ÛŒØ+ معنوں میں ادا کرنا چاہیے۔جہاں تک رسول اللہﷺ سے Ù…Ø+بت کا سوال ہے تو ارشاد ہوا ''تم میں سے کوئی اس وقت تک مومن نہیں ہوسکتا جب تک کہ وہ اپنی اولاد، اپنے والدین اور باقی تمام لوگوں سے زیادہ مجھ سے Ù…Ø+بت نہ کرتا ہو‘‘۔ (بخاری Ùˆ مسلم) عبداللہ بن ہشام روایت کرتے ہیں کہ Ø+ضرت عمرؓ آنØ+ضرتﷺ سے کہنے Ù„Ú¯Û’: آپؐ میرے لئے، میری جان Ú©Û’ علاوہ ہر چیز سے زیادہ Ù…Ø+بوب ہیں۔ آپؐ Ù†Û’ فرمایا: اس ذات Ú©ÛŒ قسم جس Ú©Û’ ہاتھ میں میری جان ہے جب تک میں تمہارے نزدیک تمہاری جان سے بھی زیادہ Ù…Ø+بوب نہ ہوجاؤں تم مومن نہیں ہوسکتے۔ سیدنا عمرؓ Ù†Û’ عرض Ú©ÛŒ: اللہ Ú©ÛŒ قسم! اب آپؐ میرے نزدیک میری جان سے بھی زیادہ عزیز ہیں تو آپ ؐنے فرمایا: اَب، اے عمر! (یعنی اب تم صØ+ÛŒØ+ مسلمان ہو)Û” (فتØ+ الباری)Û”
    آج دنیا میں رہائش Ú©Û’ لئے ہر کوئی اعلیٰ ترین ہائوسنگ سوسائٹی میں بڑے بڑے Ù…Ø+Ù„ اور بنگلے بنانا چاہتا ہے لیکن آپ نبیﷺ Ú©ÛŒ رہائش ملاØ+ظہ کیجئے جس Ú©Û’ سارے Ø+جروں میں کھجور Ú©Û’ تنوں‘ ٹکڑوں‘ پتوں اور مٹی Ú©Û’ سوا کسی دوسرے عمارتی سامان Ú©Ùˆ استعمال نہیں کیا گیا‘ ان Ú©Û’ Ø+جروں Ú©ÛŒ چھتیں سات فٹ سے زیادہ اونچی نہ تھیں اور وہ دن بھی آیا جب مسجد نبویﷺکی توسیع Ú©ÛŒ گئی تو یہ Ø+جرے مسجد میں شامل کر دیے گئے‘ اس موقع پر لوگ بری طرØ+ رو دئیے اور کہنے Ù„Ú¯Û’ '' کاش یہ Ø+جرے گرائے نہ جاتے تاکہ مدینہ اور باہر سے آنے والے لوگ دیکھتے دنیا Ú©Û’ خزانوں Ú©ÛŒ کنجیوں Ú©Û’ مالک Ú©Ù† مکانوں میں رہتے تھے اور Ú©Ù† چیزوں پر اکتفا کرتے تھے۔ ہم رسول اللہﷺ Ú©Û’ لباس سے بھی واقف ہیں‘ آپﷺ ہر ایسے لباس Ú©Ùˆ نا پسند کرتے جس سے تعیش Ú©ÛŒ بو آتی تھی‘ آپﷺ سادہ Ú©Ù¾Ú‘Û’ زیبِ تن فرماتے۔کھانا انسان Ú©ÛŒ سب سے بڑی پہچان ہوتی ہے‘ ایک بار سیدہ فاطمہ Ø“ روٹی کا ایک ٹکڑا Ù„Û’ کر رسول اللہﷺ Ú©Û’ پاس آئیں‘ رسول اللہﷺ Ù†Û’ پوچھا '' یہ کیسا ٹکڑا ہے‘‘ Ø+ضرت فاطمہؓ Ù†Û’ عرض کیا '' یہ روٹی کا ٹکڑا ہے ہمیں اچھا نہ لگا ہم آپ Ú©Û’ پاس لائے بغیر Ú©Ú†Ú¾ کھائیں‘‘ رسول اللہﷺ Ù†Û’ فرمایا'' فاطمہؓ،یہ پہلا لقمہ ہے جو تین دن Ú©Û’ بعد تمہارے باپ Ú©Û’ Ø+لق سے اُترا ہے‘‘ (بیہقی‘ شعب الایمان) آپﷺ Ù†Û’ فرمایا '' تمہیں تمہارا رزق کمزوروں Ú©Û’ صدقہ میں ملتا ہے‘ تمہاری مدد انہی Ú©Û’ سبب ہوتی ہے اور تمہاری کامیابی کا دامن انہی سے بندھا ہے‘‘ (صØ+ÛŒØ+ بخاری) آپﷺ جھوٹ سے سخت نفرت کرتے تھے‘ فرمایا '' جھوٹ برائی Ú©ÛŒ طرف Ù„Û’ جاتا ہے اور برائی جہنم میں پھینک دیتی ہے ‘‘ (سنن ابی دائود) آپﷺ وعدہ کرتے تو پورا کرتے اور فرمایا '' قیامت Ú©Û’ دن وعدہ پورا کرنے والے اللہ Ú©Û’ بہترین بندے شمار ہوں گے‘‘ آپﷺ Ù†Û’ صلہ رØ+Ù…ÛŒ اور رشتہ داروں Ú©Û’ Ø+قوق Ú©ÛŒ Ø+فاظت پر بہت زور دیا‘ فرمایا '' جو یہ چاہتا ہے اللہ اس Ú©Û’ رزق Ú©Ùˆ بڑھائے اور اس Ú©ÛŒ عمر میں اضافہ کرے‘ اسے چاہیے کہ وہ صلہ رØ+Ù…ÛŒ سے کام لے‘‘۔
    تاریخ شاہد ہے آپﷺ Ù†Û’ ایک شاندار معاشرہ تخلیق کیا‘ اس معاشرے میں لوگ ایک دوسرے Ú©Û’ کام بھی آتے‘ ایک دوسرے سے Ù…Ø+بت بھی کرتے‘ اگر ایک بھوکا ہوتا تو دوسرا اس کا پیٹ بھرتا‘ اگر ایک ننگا ہوتا تو دوسرا اس کا تن ڈھانپتا‘ قوی کمزور Ú©Ùˆ سہارا دیتا‘ تندرست بیمار Ú©ÛŒ تیمارداری کرتا‘ کوئی کسی Ú©Ùˆ Ø+قیر نہ سمجھتا‘ کسی سے نفرت نہ کرتا‘ باپ بیٹے سے اور بیٹا باپ سے Ù…Ø+بت کرتا‘یہ دنیائے تاریخ کا سب سے بہترین معاشرہ تھا۔آج ہمیں بھی ایسے ہی معاشرے Ú©ÛŒ ضرورت ہے اور اگر ہم نبیﷺ سے Ù…Ø+بت کا دعویٰ کرتے ہیں اور ناموس رسالتﷺ Ú©ÛŒ Ø+فاظت کرنا چاہتے ہیں تو پھر یہ جان لیجئے کہ اتباعِ سنت اور اطاعت ِرسولؐ صرف چند عبادات تک Ù…Ø+دود نہیں بلکہ اطاعت ِرسولؐ ساری Ú©ÛŒ ساری زندگی پر Ù…Ø+یط ہے۔ نماز Ú©ÛŒ ادائیگی میں جس طرØ+ اتباع سنت مطلوب ہے اسی طرØ+ اخلاق Ùˆ کردار میں بھی اتباع سنت درکار ہے۔ اسی لئے آج زبانی دعووں سے زیادہ عمل Ú©Û’ میدان میں اترنے Ú©ÛŒ ضرورت ہے‘ دو جہانوں Ú©Û’ سردارﷺ Ú©Û’ اØ+کامات پر عمل کیے بغیر اگر یہ زندگی بیت گئی تو Ø+قِ Ù…Ø+بت شاید ادا نہ ہوا۔




  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: دو جہانوں کے سردارﷺ ۔۔۔۔۔ عمارچوہدری


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •